
e-Chest Clinic
یہ آن لائن طبعی مشورے کا ایک ذریعہ ھے۔
سفری مشکلات کی وجہ سے مریضوں کے لیے معمول کے طبعی معائنے کے لیے مقررہ وقت پر پہنچنا مشکل ھوتا جاتا ھے جسکی وجہ سے انکے علاج میں وقتا فوقتا ھونے والی تبدیلیوں میں تاخیر آ جاتی ھے اور اس سے بیماری کے آھستہ آھستہ بگڑنے کا اندیشہ ھوتا ھے۔اس مشکل کو دور کرنے کے لیے ای کلینک ایک بہتر طریقہ کار ھے۔
وہ مریض جو ایک بار اپنا تفصیلی معائنہ اور علاج شروع کر چکے ھوں یا کسی وجہ سے کلینک پر تشریف نا لا سکتے ھوں انکے لیے ای کلینک کی سہولت استعمال کی جا سکتی ھے۔
ای کلینک پر علاج کے دو طریقے ھیں
اپنے گھر سے براہ راست ویڈیو کال
۔کسی قریبی ھسپتال یا کلینک پر جا کر ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر صاح کے ذریعہ اپنی معلومات بذریعہ ویڈیو کال۔
۔کسی قریبی ھسپتال یا کلینک پر جا کر ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر صاح کے ذریعہ اپنی معلومات بذریعہ ویڈیو کال۔
دوسرے طریقے میں طبعی معلومات کی ترسیل زیادہ بہتر ھو سکتی ھے اور کوئ وقتی ٹیسٹ بھی کیا جا سکتا ھے۔
قریبی کلینک کوئ بھی ھو سکتا ھے۔
قریبی کلینک کوئ بھی ھو سکتا ھے۔
ای کلینک پر وقت کے تعین کے لیے روزانہ 12 بجے دوپہر سے 5 بجے شام تک ماسوائے چھٹی کے دن پر رابطہ کریں
اور اپنا وقت مقرر کریں۔
0309-8421122
شکریہ۔
Plan For Your Visit

Identification

Recent Lab Results
